تازہ ترین

خطبات و دروس

علامہ عبد العزیز حنیف

ڈاکٹر عزیز الرحمٰن

دین میں غلو کیسا ہے؟ ۔۔ ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ

دین میں غلو کیسا ہے؟ ۔۔ ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے : ۔ ’کہہ دو ، اے اہل کتاب! اپنے دین میں ناحق غلو نہ کرو اور ایسی قوم کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو پہلے سے گمراہ ہوئے، انھوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا اور خود بھی سیدھے راستے سے بھٹک گئے۔‘‘ (المائدۃ:۷۷) نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’ اے لوگو! دین میں غلو نہ کرو کیونکہ تم سے پہلے لوگ یقیناً دین میں غلو کی وجہ سے ہلاک ہوئے تھے۔‘‘ (سنن ابن ماجہ: ۳۰۲۹، وسندہ صحیح، وصححہ ابن خزیمہ :۲۸۶۷وابن حبان ، ...

Read More »

حرمت رسول و استحکام پاکستان کانفرنس: ڈاکٹر عزیز الرحمن 2017-04-29

ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ کاحرمت رسول و استحکام پاکستان کے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب خطاب کے چیدہ چیدہ نکات ناموس رسالت کے مسئلے کو مغربی اشیر اباد کے حامل صوفیوں اور اباحت پسند لبرل طبقے کی زد میں آنے سے بچانا ہوگا۔ ایک طرف نام نہاد عاشقان کی ریلیاں اور جذبات کے طوفان ہیں اور دوسری طرف سوشل میڈیا پر گستاخی و طوفان بد تمیزی ۔۔۔ مقصد ملک میں انتشار’ فساد اور خونریزی پھیلانا ہے اور یہ بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کررہے ہیں۔ کتاب و سنت کے منہج کے حاملین قانون توہین رسالت کے حوالے سے سب سے ...

Read More »

احباب جماعت کا شکریہ

ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث جی سکس منتخب ہونے کے بعد احباب جماعت سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عزیز الرحمن نے تمام احباب جماعت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جماعتوں میں شخصیات آتی جاتی رہتی ہیں لیکن قابل غور یہ چیز ہے کہ احباب جماعت آپس میں کس طرح ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں اور کس طرح ایک دوسرے کا خیال کرتے ہیں۔۔ مزید دیکھئے اس ویڈیو میں  

Read More »

خطبہ جمعۃ المبارک:ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ 2017-04-07

ڈاکٹر عزیزالرحمن حفظہ اللہ خطبہ جمعتہ المبارک.2017-04-07 مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

Read More »

حُسنِ قرات کانفرنس

تلاوت قرآن: قاری محمد اسامہ شوکت حفظہ اللہ 2017-02-12

قاری محمد اسامہ شوکت حفظہ اللہ ساتویں سالانہ حسن قرأت کانفرنس 12فروری 2017 مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

Read More »

درس قرآن و حدیث: قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ، 2017-02-12

فضیلۃ الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ اللہ کے ہاں 10 پسندیدہ اعمال خصوصی خطاب ساتویں سالانہ حسن قرآۃ کانفرنس 12 فروری 2017 بمقام مرکز اہل حدیث جی سکس اسلام آباد

Read More »

تلاوت قرآن : قاری محمد وسیم عزیزی حفظہ اللہ 2017-02-12

تلاوت قرآن قاری محمد وسیم عزیزی حفظہ اللہ ساتویں سالانہ حسن قرأت کانفرنس 12-02-2017 مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

Read More »

ساتویں سالانہ حسن قرات کانفرنس۔ مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

مرکزی جمعیت اہلحدیث جی سکس اسلام آباد کے زیر اہتمام ساتویں سالانہ حسن قرات کانفرنس بتاریخ 12 فروری 2017 بعد نماز مغرب، بمقام مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد زیر امارت: حافظ مقصود احمد حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث اسلام آباد زیر نگرانی: ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث جی سکس اسلام آباد اسٹیج منتظم: مولانا ابوبکرصدیق حنیف حفظہ اللہ، خطیب مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد قراء کرام: قاری عبداللطیف قریشی حفظہ اللہ قاری عبدالسلام عزیزی حفظہ اللہ قاری محمد اسامہ شوکت حفظہ اللہ قاری سعید اللہ سعید حفظہ اللہ قاری عدنان نور پوری حفظہ اللہ ...

Read More »