79

اجتماعی قربانی

قربانی پراجیکٹ مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

الحمد للہ مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد میں عوام الناس کی سہولت اور ان کی آسانی کے لیے اجتماعی قربانی کا ہر سال اہتمام کیا جاتا ہے جس کے لیے مرکز اہلحدیث کی خصوصی کمیٹی مقامی منڈی مویشیاں سے انتہائی خوبصورت مویشیوں کی خرید کرتی ہے۔عید الاضحیٰ کی مصروفیات میں تمام دن بحمد اللہ تقریبا 40 بیل اور 2 اونٹ کی قربانی کی جاتی ہے اور حصہ داران میں احسن انداز سے لحم قربانی کی ترسیل کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں