Home / منصوبہ جات

منصوبہ جات

اصوات الحرمین ۔ شعبہ حفظ قرآن

 اسلام آباد میں پہلی مرتبہ اصوات الحرمین(شعبہ حفظ القرآن الکریم)۔ نگران و مہتمم: مولانا ابوبکرصدیق حنیف حفظہ اللہ پرنسپل: قاری عبدالحنان حامد حفظہ اللہ استاد: قاری عبدالرب بلال حفظہ اللہ شانداراور منفرد حفظ پروگرام عزائم۔ بہترین حفاظ کو تیار کرنا ...

Read More »

فطرانہ

مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد میں رمضان المبارک کے دوران جمع کیا جانے والا فطرانہ ، مستحقین میں 27ویں روزے کو تقسیم کر دیا جاتا ہے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں برابر شریک ہو سکیں۔۔

Read More »

دسترخوان

مرکز اہلحدیث میں سوموار سے جمعہ روزانہ بعد نماز ظہر،ضرورت مند افراد کے لیے دسترخوان کا اہتمام کیا جاتا ہے۔جس میں لوگوں کی کثیر تعداد کو مناسب انداز سے کھانا پیش کیا جاتا ہے۔ اسلام واحد دین ہے جس نے ...

Read More »

ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم

ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم دوپہر 2 تا 4 بجے شام:استاد:قاری عبداللطیف قریشی حفظہ اللہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جو اس نے حضرت جبریل علیہ السلام کے ذریعے سے اپنے آخری پیغمبر حضرت محمد رسول اللہ صلی ...

Read More »

دارالمطالعہ مرکز اہلحدیث

دارالمطالعہ مرکز اہلحدیث موبائل اور انٹرنیٹ کے کثرتِ استعمال نے طلبہ کو کام چور اور کاہل بنا دیا ہے. اب نہ وہ ذوق مطالعہ رہا نہ کتب بینی کی پہلے جیسی طلب اور چاہت. وہ ہمارے اسلاف تھے کہ ایک ...

Read More »

اجتماعی قربانی

قربانی پراجیکٹ مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد الحمد للہ مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد میں عوام الناس کی سہولت اور ان کی آسانی کے لیے اجتماعی قربانی کا ہر سال اہتمام کیا جاتا ہے جس کے لیے مرکز اہلحدیث ...

Read More »

بلا سود قرضہ

 بلا سود قرضہ مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد میں جماعت کی طرف سے ان ضرورت مندوں کے لیے جو کوئی چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، یا ان کا کوئی مختصر پیمانے پر کام جاری ہے اور وہ اسے ...

Read More »

افطار

مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد میں رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں روزہ دار افراد کے لیے افطار کا خصوصی  اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں روزہ داروں کی کثیر تعداد مستفیذ ہوتی ہے۔اس سلسلے میں احباب جماعت کی ...

Read More »