74

احباب جماعت کا شکریہ

ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ

امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث جی سکس منتخب ہونے کے بعد احباب جماعت سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عزیز الرحمن نے تمام احباب جماعت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جماعتوں میں شخصیات آتی جاتی رہتی ہیں لیکن قابل غور یہ چیز ہے کہ احباب جماعت آپس میں کس طرح ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں اور کس طرح ایک دوسرے کا خیال کرتے ہیں۔۔ مزید دیکھئے اس ویڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں