113

ساتویں سالانہ حسن قرات کانفرنس۔ مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

مرکزی جمعیت اہلحدیث جی سکس اسلام آباد کے زیر اہتمام
ساتویں سالانہ حسن قرات کانفرنس

بتاریخ 12 فروری 2017 بعد نماز مغرب، بمقام مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

زیر امارت: حافظ مقصود احمد حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث اسلام آباد
زیر نگرانی: ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث جی سکس اسلام آباد
اسٹیج منتظم: مولانا ابوبکرصدیق حنیف حفظہ اللہ، خطیب مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

قراء کرام:
قاری عبداللطیف قریشی حفظہ اللہ
قاری عبدالسلام عزیزی حفظہ اللہ
قاری محمد اسامہ شوکت حفظہ اللہ
قاری سعید اللہ سعید حفظہ اللہ
قاری عدنان نور پوری حفظہ اللہ
قاری وسیم عزیزی حفظہ اللہ

خواتین کے لیے خواتین ہال میں مکمل انتظام موجود ہوگا

الداعی الی الخیر: مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یو تھ فورس سیکٹر G-6 اسلام آباد

مزید اسلامک گرافکس، ویڈیوز، سوالات کے جوابات، خطبات حرمین، اسلامک میگزین اور اسلامی آرٹیکلز کےلیے ہمارے پیج
www.facebook.com/markazahlehadithg6
کو لائک کرنے کے ساتھ ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔
www.markazahlehadith.org
جزاکم اللہ خیرا

WhatsApp Image 2017-01-23 at 3.16.05 PM

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں