82

دو روزہ تربیتی پروگرام “تفہیم منہج سلف”۔ مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

مرکزی جمعیت اہلحدیث جی سکس اسلام آباد کے زیر اہتمام
دو روزہ تربیتی پروگرام “تفہیم منہج سلف”
12-11 فروری 2017
بمقام مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

زیر امارت: حافظ مقصود احمد حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث اسلام آباد
زیر نگرانی: ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

مدرسین:
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ مولانا عبیدالرحمن محسن حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر حماد لکھوی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ مولانا ابوبکرصدیق حنیف حفظہ اللہ

اہلیت برائے شرکت:
ائمہ و خطباء مساجد، طلباء مدارس دینیہ و جامعات
پروگرام میں شرکت کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے
رجسٹریشن پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پہ ہوگی
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8 فروری 2017 ہے
رجسٹرڈ شرکاء کے قیام و طعام بذمہ جماعت ہوگا
رجسٹرڈ شرکاء کو تربیتی پروگرام کے آخر میں اسناد جاری کی جائیں گی

الداعی الی الخیر: مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یو تھ فورس سیکٹر G-6 اسلام آباد

مزید اسلامک گرافکس، ویڈیوز، سوالات کے جوابات، خطبات حرمین، اسلامک میگزین اور اسلامی آرٹیکلز کےلیے ہمارے پیج
www.facebook.com/markazahlehadithg6
کو لائک کرنے کے ساتھ ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔
www.markazahlehadith.org
جزاکم اللہ خیرا


WhatsApp Image 2017-01-23 at 3.16.18 PM

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں